خوشاب میں واسا کے نئے دفتر کا افتتاح

خوشاب میں واسا کے  نئے دفتر کا افتتاح

خوشاب (نمائندہ دنیا )خوشاب میں واٹر اینڈ سینی ٹیشن ایجنسی (واسا) کے نئے دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔

افتتاحی تقریب میں مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر سینیٹر ڈاکٹر غوث محمد نیازی، رکن پنجاب اسمبلی و سابق صوبائی وزیر ملک محمد آصف بھا، مسلم لیگی رہنما ملک عمران بشیر اعوان اور ڈی جی پیمرا و محکمہ زراعت ذیشان رانجھا نے خصوصی مہمانوں کے طور پر شرکت کی۔تقریب کے دوران مہمانانِ خصوصی نے فیتہ کاٹ کر نئے دفتر کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں