فیکٹری ملازم لاکھوں روپے خرد برد کر کے روپوش

فیکٹری ملازم لاکھوں روپے  خرد برد کر کے روپوش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فیکٹری ملازم لاکھوں روپے خرد برد کر کے روپوش ہو گیا،نیشنل ٹاؤن کے رہائشی مرزا محمد نادر نے۔۔۔۔

اپنی آئل اینڈ آئس فیکٹری کے ملازم اسد عباس کو3 لاکھ 75 ہزار روپے نقد رقم بینک میں جمع کرانے کے لیے دیئے مگر ملزم نے رقم بینک میں جمع کرانے کے بجائے مبینہ طور پر خردبرد کر لی ،جس پر ملزم کے خلاف امانت میں خیانت اور متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں