نئی اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان نے چارج سنبھال لیا

نئی اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان  نے چارج سنبھال لیا

خوشاب(نمائندہ دُنیا)تحصیل نور پو تھل کی نئی اسسٹنٹ کمشنر شازیہ رحمان نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔

چارج سنبھالنے کے فورا بعد ریونیو سٹاف اور دیگر دفتری اہلکاروں سے تعارفی ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے تحصیل نورپور کے مکینوں کی سہولیات مہیا کرنے کیلئے پیشہ ورانہ ٹیم ورک کے تحت فرائض بطریق احسن ادا کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ہدائت کی کہ وہ اپنی ذمہ داریاں خوش اسلوبی سے پوری کریں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں