منشیات فروش گرفتار 25لیٹر شراب برآمد

منشیات فروش گرفتار  25لیٹر شراب برآمد

سلانوالی(نمائندہ دنیا)سلانوالی پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار 25لیٹر شراب برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سلانوالی میں تعینات اسسٹنٹ سب انسپکٹر تیمور سلطان نے کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش نصر اللہ ولد احمد قوم میں کن چک نمبر 125 شمالی تحصیل سلانوالی سرگودھا کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 25 لیٹر شراب برآمد کر کے زیر دفعہ 3/4 امتناع منشیات کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں