جے یو آئی کے وفدکی تحفظ دینی مدارس و عوامی حقوق کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں

جے یو آئی کے وفدکی تحفظ دینی مدارس  و عوامی حقوق کانفرنس کو کامیاب بنانے  کیلئے مقامی رہنماؤں سے ملاقاتیں

سلانوالی(نمائندہ دنیا ) جمعیت علمائے اسلام ف سرگودھا کے ضلعی رہنماؤں کے وفد کی سلانوالی آمد۔۔

 11جولائی کو پھول نگر قصور میں ہونے والی تحفظ دینی مدارس و عوامی حقوق کانفرنس کو کامیاب بنانے کیلئے جمعیت کے مقامی رہنماؤں اور پارٹی عہدے داروں ورکروں سے میل ملاقاتیں کیں ضلعی وفد میں ضلعی امیر جے یو آئی راؤ عبدالقیوم ضلعی جنرل سیکرٹری چودھری محمد فہد کمبوہ مولانا اسامہ رضوان مولانا مفتی عبدالصمد ساجد مولانا محمد ایوب صدیقی اور قاری عبدالرحمن ضیاء و دیگر ضلعی عہدے دار شامل تھے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں