لاپتہ بچی ورثا کے حوالے
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پولیس نے لاوارث ملنے والی چار سالہ کمسن بچی کے ورثاء کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا۔تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے جدید تفتیش سے کمسن بچی کو تلاش کیا۔
پولیس نے لاوارث ملنے والی چار سالہ کمسن بچی کے ورثاء کو تلاش کر کے ان کے حوالے کر دیا۔تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے جدید تفتیش سے کمسن بچی کو تلاش کیا۔