کمسن لڑکے سے اجتماعی زیادتی ،ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی

کمسن لڑکے سے اجتماعی  زیادتی ،ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اس کی قابل اعتراض ویڈیو ریکارڈ کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ غلام محمد آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سدھو پورہ کی رہائشی سدرہ بانو ناامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر اس کے کمسن بیٹے کو قابو کر لیا اور زبردستی اپنے ساتھ لے جا کر مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا اور اس دوران اس کی قابل اعتراض ویڈیو بھی ریکارڈ کر لی گئی۔ پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں