دہشتگردی نے پا کستا ن کو جانی اور ما لی طورپر غیر معمولی نقصان پہنچا ،جوادخر م و ڑائچ

 دہشتگردی نے پا کستا ن کو جانی اور ما لی طورپر  غیر معمولی نقصان پہنچا ،جوادخر م و ڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صد ر ا نجمن تاجرا ن یونیورسٹی روڈ جوادخر م و ڑائچ نے کہا ہے کہ۔۔۔

 دہشتگردی نے پا کستا ن کو جانی اور ما لی طورپر غیر معمولی نقصان پہنچا یا لیکن دہشتگر د ی کے خاتمہ کیلئے ہما ر ی سیکورٹی فورسز کی قر با نیاں اور جدوجہد رائیگاں نہیں جا ئیں گی ارض پا ک کے بیٹوں کی دی گئی عظیم قر با نیاں ہی آ ج ہما رے امن اور خود مختار ی کی ضامن ہے پاکستا ن کا اذلی دشمن انڈیا اپنی مذ مو م سازشوں سے باز نہیں آ ر ہا اور پا کستا ن میں دہشتگر د ی کی سر پر ستی کر رہا لیکن دہشتگر د ی کیخلا ف جنگ میں کامیابی 100یقینی ہے۔ ہما ر ی افوا ج ہندوستا ن کے مذ مو م مقا صد کو خا ک میں ملا دیں گی،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں