ٹریکٹر کے ذریعے فصل تباہ کر دی

ٹریکٹر کے ذریعے فصل تباہ کر دی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے سالم میں نصف درجن سے زائد افراد نے زمین کے تنازعہ پر مخالف آصف کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے بھاری مالیت کی فصل جوار تباہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

نواحی علاقے سالم میں نصف درجن سے زائد افراد نے زمین کے تنازعہ پر مخالف آصف کے زرعی رقبہ پر دھاوا بول کر ٹریکٹر کے ذریعے بھاری مالیت کی فصل جوار تباہ کر دی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں