بھار ت نے ا گر آ بی دہشتگر د ی بند نہ کی تو اسے بھار ی قیمت چکانا پڑے گی ، مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ بھار ت نے ا گر آ بی دہشت گر د ی بند نہ کی تو اسے بھار ی قیمت چکانا پڑے گی۔
بھار ت پا کستا ن کے در یا ؤں پر بند با ندھ کر پاکستا ن کے در یا ؤں کو خشک کر نے کی جو سازش کر ر ہا ہے و ہ کسی صور ت پور ی نہیں ہو گی حکو مت ا س سلسلہ میں بہترین حکمت عملی کو اپنا ئے۔ اور ہندوستان کے مذ مو م مقاصد کو خا ک میں ملا نے کیلئے اقدا ما ت اٹھا ئے پوری قو م ا س سلسلہ میں حکومت کے ساتھ ہے ۔