پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پی ایم اے سرگودھا اور پی ایچ اے سرگودھا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ منعقد ہوا۔
جس میں پروفیسر سہیل مشتاق بوبک (آئی سپیشلسٹ) کے والد محترم کی وفات پر گہرے دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کیلئے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر و جمیل کی دعا کی گئی۔ اجلاس ڈاکٹر غلام حسین فیضی’ میں’ ڈاکٹر طاہر منیر چوہدری’ ڈاکٹر رانا محمد عبداﷲ’ ڈاکٹر بشارت جاویدسمیت دیگر ڈاکٹرز کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔