تیزرفتار کارکی زد میں آ کر سڑک کراس کرتا راہگیر جاں بحق

تیزرفتار کارکی زد میں آ کر سڑک کراس کرتا راہگیر جاں بحق

تیزرفتار کارکی زد میں آ کر سڑک کراس کرتا راہگیر جاں بحق پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد ڈرائیور کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)خوشاب روڈ پر دھریمہ کے قریب ایک تیزرفتار کارکی زد میں آ کر سڑک کراس کرتا راہگیر زد میں آ گیا، جس کے نتیجہ میں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر دم توڑ گیا، جبکہ کار سوار موقع سے بھاگ نکلا، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ضروری کاروائی کے بعد نامعلوم ڈرائیور کے خلا ف مقدمہ درج کر لیا جبکہ تاحال متوفی کی بھی شناخت نہیں ہو سکی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں