انجمن غلامانِ قلندر کے زیرِ اہتمام کل مسجد حکیمانوالی سے جلوس نکالا جائے گا
بھیرہ(نامہ نگار) انجمن غلامانِ قلندر کے زیرِ اہتمام 20 اگست کو جشنِ میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں مسجد حکیمانوالی سے جلوس نکالا جائے گا۔
انجمن کے نائب صدر چوہدری یاسر وحید لنگا کے مطابق جلوس اپنے مقررہ راستے سے ہوتا ہوا مین بازار سے چوک دروازہ چکوالا پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ اس موقع پر بذریعہ قرعہ اندازی پانچ خوش نصیب افراد کو سیون شریف کے مکمل ٹورز کے ٹکٹ بطورِ انعام دیے جائیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments