محنت کش کا گدھا ریڑھا چوری ہوگیا

محنت کش کا گدھا ریڑھا چوری ہوگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں نامعلوم ملزمان محنت کش کا گدھا ریڑھا چوری کرکے لے گئے ۔

تفصیلات کے مطابق نوید نامی محنت کش نے اپنے گھر کے باہر گدھا ریڑھا باندھا اور کام میں مصروف ہوگیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان اس کا گدھا ریڑھا چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...