پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری کی الحاج امان اللہ کی رہائش گاہ پر آمد

پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری کی  الحاج امان اللہ کی رہائش گاہ پر آمد

داؤدخیل(نماندہ دنیا)گدی نشین پیر سید محمود الحسن شاہ بخاری آستانہ عالیہ کوٹگلہ شریف داؤدخیل میں الحاج امان اللہ خان امیرے خیل کی رہائش گاہ پر آمد ان کے بیٹے صحافی ضیائنیازی کے بھائی اور۔۔۔

 صحافی تنویر عابد کے بھانجے حاجی ثنائاللہ خان کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور اہل خانہ سے تعزیت کی اس موقع پر انہوں نے کہا کہ (کل نفس ذائقہ الموت)ہر شخص نے موت کا ذائقہ چھکنا ہے ہر بندے کا وقت مقرر ہے جوان بیٹے کی موت سے والد کی کمر ٹوٹ جاتی ہے بہت بڑا صدمہ ہے بھائی کی موت بھائی کے لیے انتہائی تکلیف دہ ہوتی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...