غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری گرفتار
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 27 شمالی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا،تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
چک نمبر 27 شمالی میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہری کو گرفتار کرلیا گیا،تھانہ صدر پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments