پراپرٹی کی خرید و فروخت میں شہری سے لاکھوں روپے کا مبینہ فراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں شہری کو پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران لاکھوں روپے کے مبینہ فراڈ کا نشانہ بنا دیا گیا۔
شکیل نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران جعلی اور بوگس دستاویزات تیار کرکے اسے فراہم کیں اور اس سے لاکھوں روپے وصول کرکے ہضم کرلیے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments