ملک عبدالغفور کندی کی والدہ وفات پا گئیں

 ملک عبدالغفور کندی کی  والدہ وفات پا گئیں

میانوالی (نامہ نگار)ریڈیو پاکستان میانوالی کے ملازم اور ایڈمن یار بیلی گروپ کندیاں ملک عبدالغفور کندی کی والدہ ماجدہ مختصر علالت کے بعد وفات پا گئیں۔

 دوست احباب اسٹیشن ڈائیریکٹر ریڈیو پاکستان احمد آفتاب خان ، زبیر ہاشمی ، نذیر یاد ، جلیل الرحمان ملک ایس بی ای اور دیگر ملازمین کمپیئرز ، ڈیوٹی آفیسرز ، نیوز ایڈیٹرزیار بیلی ایڈمنز ، رمضان بلال ، تیمور ملک ،سجاد ہاشمی اور گروپ ممبران امتیاز احمد کندی , محمد سلیم ، مقبول احمد اور ڈاکٹر ندیم چوہدری و دیگر نے عبدالغفور کندی سے ان کی والدہ کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...