تحریک انصاف کی جد و جہد را ئیگاں نہیں جائے گی ،ندیم اکرم چیمہ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ٹکٹ ہولڈر پی ٹی آئی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستا ن تحریک انصاف کی قیا د ت اور کا ر کنا ن کی جد و جہد را ئیگاں نہیں جائے گی۔
با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خا ن دیگر قا ئد ین اور کا ر کنا ن آ ج ملک قو م اور جمہور یت کیلئے قر با نیاں د ے ر ہے ہیں و ہ وقت دور نہیں ہے جب ملک کو معاشی اقتصا د ی اور انتظا می طور پر مسائلستا ن بنا نے وا لا ٹو لہ اپنے منطقی ا نجام کو پہنچے گا بہت جلد کرپٹ حکمرا ن ٹو لہ اپنے انجام کو پہنچے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments