با نی پی ٹی آئی کی بگڑتی صحت کے خدشات کی تصدیق کرد ی ،علی آصف بگا

با نی پی ٹی آئی کی بگڑتی صحت کے  خدشات کی تصدیق کرد ی ،علی آصف بگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے علی آصف بگانے کہا ہے کہ اڈ یا لہ جیل کی رپور ٹ نے با نی پی ٹی آئی کی بگڑتی صحت کے خدشات کی تصدیق کردی۔

 انہیں فور ی ہسپتال منتقل کر کے ذاتی ڈاکٹروں سے ان کا علا ج کرا یا جا ئے ر پور ٹ میں با نی پی ٹی آئی کے د ل کی دھڑ کن تیز شدید سردرد بے چینی اور اضطراب ذکر ہے حکو مت بتا ئے طبی تحقیقات اورعلا ج کیوں یقینی نہیں بنا یا جار ہا جیل انتظا میہ کے دعو ؤں اور میڈیکل بورڈ کی سفارشات میں واضح تضاد ہے عمران خا ن کی اہل خانہ سے فور ی ملاقات ذاتی معا لجین کو معا ئنے کی ا جا ز ت د ی جا ئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...