پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے گی ،رشید جٹ

پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور  طریقہ سے حصہ لے گی ،رشید جٹ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنما پی پی پی چوہدری رشید جٹ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقہ سے حصہ لے گی اور کسی کیلئے میدان خا لی نہیں چھوڑا جا ئے گا۔

موجود ہ حکو مت کی ناقص ترین کار کر د گی کا عوا م اپنے ووٹ کی قوت سے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور طریقہ سے حسا ب لیں گے پاکستا ن پیپلزپارٹی سٹی تنظیم کو بھرپور طریقہ سے منظم وفعال کر نے کا سلسلہ جا ر ی ہے یو نٹ ساز ی کیلئے پا رٹی عہدیدارا ن متحرک ہو چکے ہیں متوقع بلدیاتی الیکشن پا کستان پیپلزپارٹی ز بر دست طریقہ سے کامیابی حاصل کر ے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...