سسٹم فعل ہونے کا بیان انتہا ئی اہم اور سنجیدہ معا ملہ ، اشرف برہان
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق امیدوار حلقہ پی پی 76ملک اشرف برہان نے کہا ہے کہ حکو متی و ز یر کی جا نب سے سسٹم فعل ہونے کا بیان انتہا ئی اہم اور سنجیدہ معا ملہ ہے۔
وفاقی و ز یر کا بینہ کا حصہ ہو تا ہے ا س نو عیت کا بیا ن تشویش کا با عث بنتا ہے ملک کو موجود ہ غیر یقینی صورتحا ل سے نکا لنے کیلئے سیاسی اور معاشی استحکا م نا گز یر ہے حکومتی و ز یر کی طرف سے سسٹم فعل ہو نے کی با ت سامنے آ نے کے بعد جمہور ی قوتوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ حکو مت ا س سلسلہ میں سنجید ہ اقدا ما ت ا ٹھا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments