بجلی صا رفین پر 23ارب رو پے کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ مہنگا ئی میں طوفان لا نے کا با عث بنے گا ،محمد شفیق ا لر حمن
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایگزیکٹو ممبر سرگودہا چمبر آ ف کا مر س ا ینڈانڈسٹر ی محمد شفیق ا لر حمن نے کہا ہے۔
کہ ایک مرتبہ پھر بجلی صا رفین پر اگلے 3مہینوں کے لیے 23ارب رو پے کا بو جھ ڈالنے کا فیصلہ ملک میں مہنگا ئی میں خوفناک طوفان لا نے کا با عث بنے گا پہلے ہی پاکستا ن میں خطے کے تمام ممالک سے ز یا د ہ بجلی مہنگی ہے مہنگی بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے بھی صنعت وتجار ت پر منفی اثرا ت مرتب ہو رہے ہیں ایک طرف حکو مت عا م آ د می کو ریلیف کی فراہمی اور معیشت بہتر ی کے دعوے کر تی ہے تو دوسر ی طرف ا پنے دعو ؤ ں سے متصا د م اقدا ما ت ا ٹھاتی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ عا م آ د می کو ریلیف فراہم کر نے اور صنعت وتجا رت کی بہتر ی کیلئے بجلی گیس اور پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کی جا ئے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments