غذا ئی قلت کے باعث ملک کو سا لا نہ ساڑھے 7ارب ڈالر کا نقصان ،رائے منیر

 غذا ئی قلت کے باعث ملک کو سا لا نہ  ساڑھے 7ارب ڈالر کا نقصان ،رائے منیر

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ رائے منیر احمد کھرل نے کہا ہے۔

 کہ بچوں میں غذا ئی قلت محض صحت کا مسئلہ نہیں ر ہی بلکہ تعلیم انسا نی مسائل اور معیشت کیلئے بھی ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے ایک جا ئز ے کے مطا بق غذا ئی قلت کے باعث ملک کو سا لا نہ ساڑھے 7ارب ڈالر کا نقصان ا ٹھانا پڑتا ہے پا کستا ن میں غذا ئی قلت کے شکار لوگوں کی تعداد بڑھتی جار ہی ہے حکو مت کو غذا ئیت کو  ترجیح بنا نا ہو گا۔ ا س دنوں میں عوام کی معاشی سکت بڑھانے پر خصوصی تو جہ مر کو ز کی جا ئے

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...