منشیات فروش گرفتار ، آئس برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تھانہ جھال چکیاں انسپکٹر ذیشان اقبال نے منشیات فروش عرفان کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کے قبضے سے 1 کلو 260 گرام چرس اور 60 گرام آئس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments