نوجوان پر تشدد، مقدمہ درج

نوجوان پر تشدد، مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) چک نمبر 110 شمالی میں والی بال گراؤنڈ پر ہونے والی تلخ کلامی کا مبینہ بدلہ لینے کے لیے نوجوان کو راستے میں روک کر اینٹ اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

چک نمبر 110 شمالی میں والی بال گراؤنڈ پر ہونے والی تلخ کلامی کا مبینہ بدلہ لینے کے لیے نوجوان کو راستے میں روک کر اینٹ اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا، تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...