450 کلو ناقص گوشت تلف
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) تحصیل بھیرہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور غیر معیاری گوشت کیخلاف لوڈر رکشہ سے 450 کلو گوشت قبضے میں لے کر ڈمپنگ سائٹ پر تلف کردیا، جبکہ تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
تحصیل بھیرہ میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ناقص اور غیر معیاری گوشت کیخلاف لوڈر رکشہ سے 450 کلو گوشت قبضے میں لے کر ڈمپنگ سائٹ پر تلف کردیا، جبکہ تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments