جعلی نمبر پلیٹ لگی کار پکڑ ی گئی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نواحی علاقے لکسیاں میں سیف سٹی کنٹرول کی اطلاع پر پٹرولنگ پولیس نے مبینہ جعلی نمبر پلیٹ لگی آلٹو کار پکڑ لی، سیف سٹی کنٹرول نے ایک مشکوک کار کی ناکہ بندی کی اطلاع دی تھی، ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
نواحی علاقے لکسیاں میں سیف سٹی کنٹرول کی اطلاع پر پٹرولنگ پولیس نے مبینہ جعلی نمبر پلیٹ لگی آلٹو کار پکڑ لی، سیف سٹی کنٹرول نے ایک مشکوک کار کی ناکہ بندی کی اطلاع دی تھی، ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments