پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر استعمال پر 6افراد گرفتار

 پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر  استعمال پر 6افراد گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) پنجاب ہائی وے پیٹرولنگ پولیس نے ضلع کی مختلف داخلی خارجی شاہراؤں پر ناکہ بندی کر کے پابندی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ میں گیس سلنڈر استعمال کرنیوالوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے۔

 10جنوبی ،شا ہ پور، 15شمالی،موضع شیخ جلیل،ویگووال و دیگر مقامات سے محمد شہزاد،جاوید اقبال،شہزاد شریف،محمد ریاض، ممتاز حسین،مسعود اختر کو گاڑیوں سمیت تھانوں میں بند کروا کردیا، ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...