سابقہ دشمنی پر مخالف نوجوان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا

سابقہ دشمنی پر مخالف نوجوان کو  فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مسلح افراد نے سابقہ دشمنی پر مخالف نوجوان کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا۔

ولیس کے مطابق دو موٹرسائیکلوں پر سوار ملزمان نے مخالف محمد آصف کو فائر نگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے ۔ ورثاء کے مطابق ملزمان کے ساتھ سابقہ دشمنی بھی چلی آرہی ہے ،جس پر پولیس نے واقعے پر نامزد ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...