سی پیک پاکستا ن کی معیشت کی بحا لی کا بہتر ین مو قع فراہم کر تا،مرزا محمد الیاس
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سابق ڈپٹی میئر مرزا محمد الیاس نے کہا ہے کہ سی پیک پاکستا ن کی معیشت کی بحا لی اور موسمیاتی تبدیلی کے اہد ا ف کے حصو ل کا بہتر ین مو قع فراہم کر تا ہے۔
جس سے ملک کا ر و با ر ی بر اد ر ی اور عوام سب کو فا ئد ہ ہو گا سی پیک کے سلسلہ میں اقدامات میں تیزی لا نے کی ضرورت ہے کیونکہ سی پیک خطے میں معاشی انقلا ب بر پا کر د ے گا پا کستا ن سمیت د یگر ممالک کو ا س کا بہت زیادہ معاشی اوراقتصاد ی فا ئد ہ ہو گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments