تجاوزات پر مزید تین دوکانیں سیل ،درجنوں دوکانداروں کو وارننگ
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سی او میونسپل کارپوریشن کی ہدایت پر انکرچمنٹ شعبہ کی ٹیم نے انبالہ کالج روڈ،مسلم بازار، محمدی بازار میں پر کاروائی کرتے ہوئے پختہ تجاوزات مسمار کرنے کے ساتھ ساتھ عارضی تجاوز کیا گیا۔
بھاری سامان قبضہ میں لے لیا، اس دوران مزید تین دوکانیں سیل کرنے کے ساتھ ساتھ درجنوں دوکانداروں کو وارننگ بھی جاری کی گئی ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments