غیر قانونی تعمیرات پر انفورسمنٹ انسپکٹرزکو شوکاز نوٹس جاری کرنیکی ہدایت

 غیر قانونی تعمیرات پر انفورسمنٹ  انسپکٹرزکو شوکاز نوٹس جاری کرنیکی ہدایت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے سرگودھا سمیت ریجن بھر میں غیر قانونی تعمیرات اور اس سے خزانے کونقصان پہنچنے پرضلعی حکومتوں اور بلدیاتی اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے۔

کہ فوری طور پرملوث انفورسمنٹ انسپکٹرزکو شوکاز نوٹس جاری کرنے کے ساتھ ساتھ غیر قانونی تعمیرات بند کروائی جائیں’ ریونیو خزانے میں جمع کروانے کی بجائے جیبوں میں بھرنے والے اہلکاروں کے خلاف سخت تادیبی کاروائی عمل میں لا کر رپورٹ ارسال کی جائے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...