صحافی پر نقاب پوش افراد کا تشدد

صحافی پر نقاب پوش افراد کا تشدد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سرگودھا میں صحافی پر نقاب پوش افراد نے راستہ روک کر اسے تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہوگئے ۔

سابق جنرل سیکرٹری سرگودھا پریس کلب محمد رضوان شیخ گزشتہ شب کچہری روڈ پر سے موٹرسائیکل پر گھر جا رہے تھے کہ ضلعی عدالت کے گیٹ کے سامنے تین موٹرسائیکلوں پر سوار 6 نامعلوم نقاب پوش افراد نے راستہ روک لیا۔ حملہ آوروں نے صحافی کو مکوں اور ٹھڈوں سے تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...