چوری کے مقدمہ میں خاتون شہری کی دادرسی کو یقینی بناتے ہوئے مال مسروقہ برآمد
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) اے ایس پی سٹی وقار احمد خان کی سربراہی میں اربن ایریا پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چوری کے مقدمہ میں خاتون شہری کی دادرسی کو یقینی بناتے ہوئے مال مسروقہ برآمد کر لیا۔
جو کہ بعد از قانونی کاروائی خاتون شہری کے حوالے کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی پی او سرگودھا توقیر محمد نعیم کا کہنا ہے کہ شہریوں کے مال و جان کا تحفظ سرگودھا پولیس کی اولین ترجیح ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments