دو تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

دو تھانوں میں نئے  ایس ایچ اوز تعینات

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ڈی پی او خوشاب نے ڈاکٹر عمارہ شیرازی نے ضلع خوشاب کے دو تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات کر دیئے لیڈی سب انسپکٹر نادرہ نعیم کو ایس ایچ او تھانہ جوڑہ کلاں اور انسپکٹر سلیم اﷲ خان کو ایس ایچ او تھانہ کٹھہ سگھرال تعینات کر دیا۔

 دونوں تھانوں کے نئے ایس ایچ اوز نے اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...