ہما لیا ئی پہا ڑ ی سلسلہ تجارتی رابطوں کیلئے انتہا ئی اہم ،انجینئر مولانا محمد سلیم

 ہما لیا ئی پہا ڑ ی سلسلہ تجارتی رابطوں  کیلئے انتہا ئی اہم ،انجینئر مولانا محمد سلیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ضلعی امیر جماعت اہلحدیث انجینئر مولانا محمد سلیم نے کہا ہے۔

 کہ ہما لیا ئی پہا ڑ ی سلسلہ پا کستا ن کے در یاؤں پن بجلی شا ہراؤ ں سیاحت اور چین کے ساتھ تجارتی رابطوں کیلئے انتہا ئی اہم ہے تا ہم گلی شیا ئی جھیل پھٹنے لینڈ سلائیڈنگ یا زلزلے جیسے قدرتی آ فا ت بیک وقت انسا نی جا نوں کے ساتھ ملک کے بنیاد ی ڈھانچے اور معیشت کیلئے بڑا خطرہ ہیں اس سے نمٹنے کیلئے ایک منظم اور جا معہ عالمی ما لیاتی نظا م وقت کی ضرورت ہے ۔حکو مت ترجیحی بنیادوں پر اس سلسلہ میں عملی اقدا ما ت ا ٹھا ئے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...