جس کو بھی اقتدار مل جائے وہ کرپشن کا موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا ، ناصر محمود سہگل

جس کو بھی اقتدار مل جائے وہ  کرپشن کا موقع ہاتھ سے جانے  نہیں دیتا ، ناصر محمود سہگل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا ہے۔

 کہ پاکستان میں جس کو بھی تھوڑا سا اقتدار مل جائے وہ کرپشن کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا گندم کے بعد اب پاکستان میں چینی بحران کا بھی خدشہ پیدا ہونے لگا ہے کیونکہ شوگر مافیا نے ہر سال کی طرح اس سال بھی چینی برآمد کرنے کی اجازت مانگ لی ہے پہلے یہ چینی برآمد کریں گے پھر مہنگے داموں کمیشن لے کر اسے درآمد کریں گے اور اس کا خمیازہ قوم بھگتے گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...