حکومت نے پٹرول مہنگا کر کے غریب اور متوسط طبقے کے لیے زندگی کا سفر مزید دشواربنا دیا

 حکومت نے پٹرول مہنگا کر کے  غریب اور متوسط طبقے کے لیے  زندگی کا سفر مزید دشواربنا دیا

کندیاں(نمائندہ دنیا) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے اضافہ نے غریب اور متوسط طبقے کے لیے زندگی کا سفر مزید دشواربنا دیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہو تو صرف گاڑی کا پہیہ نہیں مہنگائی کا پہیہ بھی تیزی سے گھومنے لگتا ہے ٹرانسپورٹ کے کرائے ہوں یا اشیائے خورونوش کی قیمتیں پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کے اثرات زندگی کے تقریباً ہر شعبے تک پہنچ چکے ہیں شہریوں کے مطابق پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا یہ سلسلہ آخر کہاں جا کر رکے گا اور بڑھتی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے عوام کو ریلیف کب ملے گا

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...