جمہور ی قوتوں کے د ر میا ن قومی ڈائیلا گ وقت کی اہم ضرورت ،غلام قادر
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیا سی و سماجی رہنما غلام قادر جام نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں تمام جمہور ی قوتوں کے د ر میا ن قومی ڈائیلا گ وقت کی اہم ضرورت ہے تا کہ۔۔۔۔۔
انتظامیہ ڈھانچے کی تشکیل نو اختیا را ت کی نچلی سطح تک منتقلی اور نئے انتظامی یو نٹس کے قیام کے حوا لہ سے قومی اتفاق را ئے پیدا کیا جا سکے اس وقت جمہور ی قوتیں ذاتی مفادا ت کی بجا ئے قومی مفادات کو ترجیح د یں۔ قومی مفادا ت کو ترجیح د ے کر فیصلے کر نا وطن عز یز کو معاشی اقتصاد ی اور انتظا می طور پر مستحکم بنا ئے گا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments