کمسن طالب علیم نے قلیل عرصہ میں ہی قرآن مجید مکمل حفظ کر لیا
میانوالی (نامہ نگار)مدرسہ اصحاب الصفہ حفظ و ناظرہ کی عظیم درسگاہ ہوت بانڈہ خٹک بیلٹ ضلع میانوالی کے کمسن طالب علم منصف خان نے قلیل عرصہ میں ہی قرآن مجید مکمل حفظ کر لیا ہے۔۔۔
منصف خان نے کہا ہے کہ اس شاندار کامیابی میں اللہ پاک کا خصوصی کرم والدین کی دعائیں اور مہتمم مدرسہ مفتی اختر زمان و دیگر اساتذہ کی محنت شامل ہے ۔اور وہ اس حفظ قرآن کریم کے پختہ اور مکمل یاد رکھنے کے لیئے دہرائی مشق جاری رکھیں گے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments