عاصم شیر میکن کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام
شاہپور صدر (نامہ نگار)گزشتہ شب پل دریائے جہلم شاہپور، خوشاب کے مقام پر پارلیمانی سیکرٹری لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ پنجاب سردار محمد عاصم شیر میکن کے اعزاز میں معروف صحافی صفدر حسین کھوکھر کی جانب سے عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔
عشائیے میں سیاسی و سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی، جن میں چوہدری حاجی محمد اسلم میکن، تحصیل صدر مسلم لیگ (ن) ملک طاہر اعوان، جنرل سیکرٹری چوہدری محمد افضل میکن، سردار قیصر عباس میکن، رانا کریم داد جھمٹ، محمد زید حسین عطاری، اربن انچارج شاہپور سٹی محمد ابوبکرسیال ,مہر نصر ہتطار، سابق وائس چیئرمین یونین کونسل عاقل شاہ سید امیر علی شاہ، سید عارف حسین شاہ، رانا اسد حیات جھمٹ، حاجی مظفر عباس، سید غلام رضا شاہ شامل تھے۔ ملک اعجاز اعوان، صفدر حسین کھوکھر اور دیگر معززین شامل تھے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments