پا ک سعود ی معا ہد ہ میں دوسرے ممالک کو بھی شامل کیا جا ئے ،قاری عبدالوحید
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) رہنماء تحفظ ختم نبوت قاری عبدالوحید نے کہا ہے کہ پا ک سعود ی معا ہد ہ میں دوسرے ممالک خاص طور پر ایر ا ن اور ترکی کو بھی شامل کیا جا ئے۔
مسلم ممالک تجا رتی اور دفاعی معا ہد ے کریں کیونکہ ا سوقت مسلم ممالک کے خلا ف سازشیں زور شور سے جا ر ی ہیں جب تک مسلم ممالک با ہمی اتحاد کو مضبو ط نہیں کریں گے ا س وقت تک مسلم امہ کے د شمن ا ن کے خلا ف سازشیں کر تے رہیں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments