پولیو کے مکمل خاتمے کامشن تا حا ل پورا نہیں ہو سکا،سکندر حیات وڑائچ

 پولیو کے مکمل خاتمے کامشن تا حا ل  پورا نہیں ہو سکا،سکندر حیات وڑائچ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) صدر پی ایم اے ڈاکٹر سکندر حیات وڑائچ نے کہا ہے کہ پو لیو کے مکمل خاتمہ کیلئے طویل ا لمد ت سے حکو متی سطح پر کو شش جا ر ی ہیں ۔

لیکن یہ مشن تا حا ل پورا نہیں ہو سکا پا کستا ن میں ر واں سا ل ا ب تک پو لیو کے 27نئے کیسز سامنے آچکے ہیں پاکستا ن کو پو لیو فر ی ملک بنا نا حکو مت سمیت ہم سب کی ذمہ د ار ی ہے ضرورت ا س امر کی ہے کہ پو لیو کے خاتمہ کیلئے ویکسینشن کے ساتھ ساتھ ہم سب اجتما عی ذمہ د ار ی کا مظا ہر ہ کریں اور پو لیو کے خاتمہ کیلئے کو ششوں میں حکومت کا بھرپور ساتھ د یں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...