بینک ملازمہ کوہراساں کرنے پر مقدمہ درج

بینک ملازمہ کوہراساں کرنے پر مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) نجی بینک میں ڈیوٹی کرنیوالی اقرائبینک سے گھر جانے کے لیے نکلی اور سٹی سٹاپ پر سواری کے انتظار میں کھڑی تھی کہ موٹرسائیکل پر سوار نامعلوم شخص نے مبینہ طور پر اس کا راستہ روک لیا اور بدتمیزی و ہراساں کرنے کے ساتھ دھمکیاں دینا شروع کردیں۔

شور واویلا کرنے پر سٹی سٹاپ پر موجود افراد جمع ہوگئے جس پر نامعلوم شخص موٹرسائیکل سمیت فرار ہوگیا، پولیس سے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...