2ڈیری شاپس کو سیل
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی ناقص سٹوریج 2ڈیری شاپس کو سیل کر دیا ۔ مجموعی طور پر33ہزار روپے جرمانہ کردیااور48فوڈ پوائنٹس کووارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سرگودھا میں کارروائی کرتے ہوئے انتہائی ناقص سٹوریج 2ڈیری شاپس کو سیل کر دیا ۔ مجموعی طور پر33ہزار روپے جرمانہ کردیااور48فوڈ پوائنٹس کووارننگ نوٹس جاری کیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments