موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر مقدمہ درج

 موٹر سائیکل پر جعلی نمبر پلیٹ  لگانے پر مقدمہ درج

واں بھچراں(نمائندہ دنیا)موٹرسائیکل کی نمبر پلیٹ تبدیل کروانے والے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

علاقہ خوشاب کے رہائشی محمد عرفان کو پٹرولنگ پولیس نانگنی موڑ واں بھچراں کے شفٹ انچارج ظفراللّہ اور انکی ٹیم نے روک کر نمبر چیک کیا تو موٹر سائیکل پر نصب نمبر پلیٹ کے ساتھ سفید ٹیپ لگا کر Kbk کو Bk بنا کر ای چالان سے بچے کے لیے نمبر پلیٹ پر اصل نمبر چھپا کر فراڈ کر رکھا تھا جس پر پٹرولنگ پولیس نانگنی موڑ واں بھچراں نے تھانہ واں بھچراں میں درج رجسٹر کروایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...