ملک اسد اﷲ غالب چائلڈ پرو ٹیکشن آفیسر خوشاب تعینات

ملک اسد اﷲ غالب چائلڈ  پرو ٹیکشن آفیسر خوشاب تعینات

خوشاب(نمائندہ دُنیا)ملک اسد اﷲ غالب کو چائلڈ پرو ٹیکشن افیسرڈسٹرکٹ خوشاب تعینات کر دیا گیا۔

 خوشاب میں کافی عرصہ سے چائلڈ پروٹیکشن ،یونٹ کی بلڈنگ تعمیر ھو چکی تھی لیکن پنجاب کے بعض دیگر اضلاع کی طرح خوشاب میں بھی دفتر فنکشنل نہیں تھا اب اسد اﷲ غالب کی تقرری کے بعد یہ دفتر باقاعدہ کام شروع کر دے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...