جگہ کی قلت کے باعث مردوں کو دفنانے میں دشواری پیش
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) مرکزی قبرستان میں لوگوں کی جانب سے پختہ قبریں بنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی وجہ سے جگہ کی قلت کے باعث مردوں کو دفنانے میں دشواری پیش آ رہی ہے ۔
جبکہ پختہ قبروں کی تعمیر نہ روکنے سے آئندہ چند برسوں میں مرکزی قبرستان میں ہاؤس فل ہو جائے گایہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ حکومتی ہدایت پر بلدیہ نے پختہ قبریں بنانے پر پابندی لگا رکھی ہے ،مگر عملدرآمد نہیں ہو پا رہا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments