عمران خان کی مقبو لیت کا گر ا ف کم نہیں ہو گا، ذوالفقار علی بھٹی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ایم پی اے ذوالفقار علی بھٹی نے کہا ہے کہ الیکشن 2024میں پی ٹی آ ئی نے تمام تر دھا ند لی اوچھے ہتکھنڈوں کا مقابلہ کر تے ہو ئے خیبر سے کر اچی تک شا ند ارکا میابی حاصل کی تھی۔
لیکن جس طرح پی ٹی آئی کے ا میدواروں کی جیت کو فارم47کے ذریعے چو ر ی کیا گیا و ہ پور ی قو م کے سامنے ہے آ ج بھی پی ٹی آ ئی کی بڑھتی ہو ئی مقبو لیت سے فارم47حکمرا ن کوخوفزد ہ ہو کر غیر آ ئینی اقدا ما ت اٹھا ر ہے ہیں حکمرا ن یہ با ت سن لیں کہ با نی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ا ن کے ساتھیوں پر جتنا ظلم کیا جا ئے گا ا ن کی مقبو لیت کا گر ا ف اتنا ہی بلند ہو گا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments